یوٹیوب کھولنے کےلئے گوگل کے ساتھ بات چیت میں مثبت پیشرفت
اسلام آباد (اے این این) وفاقی حکومت یوٹیوب کھولنے کے حوالے سے گوگل کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ نجی ٹی وی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ گوگل کے ساتھ یوٹیوب کھولنے کے لیے مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، یوٹیوب پر گستاخانہ اور متنازعہ مواد کنٹرول کرنے سے متعلق تکنیکی معاملات زیربحث ہیں۔ ذرائع کے مطابق تھری جی لائسنس کی نیلامی میں بین الاقوامی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ ایک آپریٹر نے چار گھنٹے کے نوٹس پر سروسز شروع کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

No comments:
Post a Comment