فرانس اور جرمنی نے پاکستانی طالب علموںکو 8 کروڑ روپے کے 400 سکالرشپس دئیے جو قائم مقام چئیرمین ایچ ای سی امتیاز گیلانی نے اپنے صوبے کی یونیورسٹیوں میں بانٹ دئیے، سرائیکی اور سندھی علاقوں کی یونیورسٹیوں کو ایک بھی سکالرشپ نہ ملا۔ عین اسی وقت وزیراعلٰی پنجاب نے 8 کروڑ روپے کی بلٹ پروف گاڑیاں خرید فرمائی ہیں۔ فرانس اور جرمنی والے پشیمان ہوتے ہوں گے کہ انہوں 8 کروڑ روپے کیوں دے دئیے جبکہ ان حکمرانوں کی ترجیحات میں تعلیم یا سکالرشپس نہیں، انہیں تو بلٹ پروف گاڑیوں سے عشق ہے۔
سندھ کے تھر صحرا میں دبئی کا شہزادوں کو 10 دن تک سندھ میں سرکاری طور پر نایاب پرندوں کے شکار کی جازات دی گئی جس کی نسل کو خطرہ ہے اور ان کے شکار پر پابندی ہے۔ وہ اپنے ساتھ 24 عقاب اور 80 قیمتی گاڑیاں لائے تے۔ تمام سندھی سرکاری چمچے اور بابو ان کے استقبال کیلئے موجود تھے۔ دونوں شہزادوں نے مل کر سندھ میں عقابوں کی مدد سے 100 سے زائد پرندوں کو شکار کیا اور سرکاری چمچے ان کےساتھ ساتھ خدمت اور حفاظت کیلئے بھاگتے پھرتے۔ شہزادے اتنے خوش ہوئے کہ جاتے وقت 80 قیمتی گاڑیاں ان سرکاری بابوؤں میں بانٹ گئے ۔بلاول کا ٹوئٹر اکاؤنٹ نایاب پرندوں کی بڑے پیمانے پر تباہی پر چپ ہے کیونکہ بلاول اور اسکا پورا خاندان دوبئی میں رہتا ہے۔
روف کلاسرا
دنیا نیوز | آرٹسٹ

No comments:
Post a Comment