Thursday, 16 January 2014

برطانیہ کی نئی ویزا پالیسی کے تحت سب سے زیادہ ملک بدر کیے جانیوالے افراد کا تعلق پاکستان سے ہے.

برطانیہ کی نئی ویزا پالیسی کے تحت سب سے زیادہ ملک بدر کیے جانیوالے افراد کا تعلق پاکستان سہے.ے 

یہ اعداد و شمار برطانیہ کے انسانی مساوات اور حقوق کے کمیشن ’ایکویلٹی اینڈ ہیومن کمیشن‘ کی ایک رپورٹ میں جاری کیے گئے ہیں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012 سے 2013 کے دوران 53992 افراد کو برطانوی ہوائی اڈوں پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت روکا گیا جن میں سفید فام باشندوں کی نسبت ایشیائی مسافروں کی تعداد 11گنا زائد تھی، رپورٹ میں دیے گئے اعدادوشمار کے مطابق دیگر ممالک کے مسافروں کی نسبت پاکستانی مسافروں سے سوالات اور پوچھ گچھ کا تناسب 135 گنا زیادہ تھا اور اس کا دورانیہ ایک گھنٹے سے زیادہ دیر تک رہا۔ تحقیقات کے بعد ملک بدر کیے جانے والے مسافروں میں بھی سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی تھی اور یہ تناسب 154 گنا زائد تھا۔

No comments:

Post a Comment