گرین شرٹس کی گیارہ کھلاڑی مل کر بھی سنچری سکور نہ کرسکیں
دوحہ(قدرت نیوز)news-1384357394-3311جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دیکر سہ ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا دوحہ میں کھیلے گئے فائنل میں گرین شرٹس کی گیارہ کھلاڑی مل کر بھی سنچری سکور نہ کرسکیں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.3 اوورز میں 94رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ جویریہ خان
30رنز بنا کر نمایاں رہیں ، بسمہ معروف 14 اورندا ڈار 11 رنز بنا سکیں ۔ جواب میں جنوبی افریقہ کو بھی مشکلات کا سامنا رہا مگر اسے ہدف 44ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا سنیتی لوسبرنے 25رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی سمیہ صدیق اور ندا ڈار نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ اسمایہ اقبال اور ثناء
-

No comments:
Post a Comment