بینک الحبیب، حبیب میٹرو اور حبیب بینک کے مونو گرام میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کو استعمال کیا گیا ہے، اور انکا یہ لوگو ہر چیک، سلپ، لیٹرہیڈ اور دیگر آفیشل ڈاکیومینٹس پر بھی ہوتے ہیں، اکثر عوام جب چیک یا سلپ بھرتے ہیں اور اگر غلطی ہوجاتی ہے تو اسے پھاڑ بھی دیتے ہیں جس سے قرآن پاک کی آیت کی بےحرمتی ہوتی ہے اور مسلمان عوام بےخبری میں قرآن پاک کی آیت کی بےحرمتی کی مرتکب ہوتی ہے، یہ لوگو اتنا چھوٹا بنا ہوتا ہے کہ بغور دیکھنے سے ہی نظر آتا ہے۔

No comments:
Post a Comment