Thursday, 19 December 2013

خدا کی لعنت ہو ا


خدا کی لعنت ہو ان خارجی اور تکفیری ٹولوں پر جو اسلام کے نام پر غیر اسلامی کام کرت
ے ہیں اور اسلام کو بدنام کرتے ہیں خدا کی قسم اسلام تو نہتے فوجیوں کو بھی قتل کی ممانعت کرتا ہے اور یہ خارجی کتے مسلمان فوجیوں کو نماز کی حالت میں شہید کرتے ہیں قرآن کو اور مسجد کو بھی شہید کرتے ہیں نہ انکو خدا کا خوف ہے نہ انکو مسجد اور قرآن کا احترام ہے
تحریک طالبان پاکستان ایک خارجی اور تکفیری کتوں کا ٹولہ ہے یہ انہی لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے نماز پڑھتے ہوۓ حضرت عثمان اور حضرت علی رضوان الله علیھم اجمعین کو شہید کیا تھا اور کہا تھا کہ ہم نے ایک مرتد کو شہید کیا ہے کیا اب بھی انکے خارجی ہونے میں کوئی شک ہے؟ ہزاروں معصوم مسلمان مرد عورتوں اور بچوں کا خون ان کتوں کے سر پر ہے
مجھے بتائیں کے یہ کہاں کا انصاف ہے کے کسی اور کے خون کا بدلہ کسی اور سے لیا جائے؟
خدارا اب تو ہوش کے ناخن لو اور اسلام کے اصلی فرزندوں اور مجاہدوں پاکستان آرمی کا ساتھ دو ان خارجی کتوں کے خلاف 

No comments:

Post a Comment