بھائیو بزرگو دوستو الله تعالیٰ کا بڑا احسان ہیں کہ اس نے ہمیں مسلمان پیدا فرمایا اور نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا اور ایک عظیم کلمہ عطا فرمایا ہے اور ختم نبوت کے صدقے یہ ہمارے ذمہ ہے
یہ دین میری ، آپکی اور پورے کے پورے عالم کے انسانوں کی زندگیوں میں کسی آئے گی اس کے لئے دین کی عالی شان محنت کی ضرورت ہے
یہ وعدہ کریں کہ خود بھی دین پر عمل کریں گے اور مسلمانوں اور غیر مسلم تک اس دعوت کو پہنچائیں گے
تو کون کون تیار ہے ؟؟؟؟؟

No comments:
Post a Comment